ہاں ایک نیا کیس ہے ، اسی سلسلے میں میری اور مقدس کی دو دن بعد میٹنگ ہے ، انشااللہ ہم ڈسکشن کے بعد کوئی اچھا حل نکال لیں گے لالہ ۔ کیوں @مقدس؟ آپ نے اگر میٹنگ میں شامل ہونا تو مجھے بہت خوشی ہو گی وہ کیا ہے نا کہ ہمیں آئسکریم کے بل اور ڈنر کے پیسوں کے لئے بھی ایک بھیا کی ضرورت تھی لیکن بروقت کوئی...