صفحہ نمبر 215
عیش کا سامان جانتے ہیں ، یارب ٖ ! امت مومنہ کو پھر ایمانی حمیت اور بغض فی اللہ دے جس کا ظہور دعائے نوح میں ہوا تھا کہ انھوں نے دل برشتہ ہو کر کہا تھا " رب لا تذر علی الارض من الکافرین دیاراہ " تاکہ یہ فوج عالم کفر و فساد کیلئے برق ساعقہ فگن بن جائے انھیں عزم و یقین دے اور لوگوں میں...
صفحہ نمبر 214
پیاسی ہے، اس کی تشنگی اور بیماری اسی مقدس خون سے دور ہو سکتی ہے ، خیاباں و بیاباں میں لالہ و گل اسی سرخ خون کے منتظر ہیں کہ اسے اپنا غازہ رخسار بنائیں ہم اس سر زمین میں اس لئے آئے ہیں کہ اپنے جسم و تن کا بیج بوئیں اور خونِ دل سے اس کی آبیاری کریں تاکہ انسانیت کی مرجھائی ہوئی کھیتی...
صفحہ نمبر 213
پہلی اسلامی فوج کی قیادت تھی اور بدر کے میدان میں صف آرائی کے بعد خلوت عریش میں جا کر سجدے میں گر کر اپنے خدا سے رو رو کر عرض کیا : "الھم ان تھلک ھٰذہ العصابۃ لن تعبد " ( اے خدا اگر یہ جماعت آج ہلاک ہو گئی تو پھر دنیا میں تیری عبادت نہ ہو سکے گی )
چنانچہ طارق بن زیاد نے اپنے پیغمبر...
ارے واہ الزام تراشی کہاں کی ہم نے ، سکرپٹ ہمارے ہاتھوں سے لکھا گیا تو آپ صدر اوبامہ سے بھی زیادہ مشہور ہو جائیں ، لیکن ایک مسئلہ ہے نا لالہ کہ اس کےبعد آپ محفل پر کہاں ملیں گے اس لئے میں نے یہ کام نہیں ورنہ میں بہت تو سخی ہوں :rolleyes:
سوچا جا سکتا ہے ، ویسے بھی عاطف بٹ لالہ مجھے کہہ رہے تھے سکرپٹ لکھ کے دو ، وہ تو انہوں نے کمیشن سے انکار کر دیا ،ورنہ تو اب تک میں نے تین چار سو سکرپٹ لکھ ہی ڈالنے تھے لالہ :)
صفحہ نمبر 212
اسے معلوم ہوا کہ اسپینی فوج عدوی طاقت اور فوجی قوت میں وہ بدر جہاکمتر ہے اور کسی رسد اور کمک کی بھی امید نہیں دشمن اپنے ملک میں ہے ، وہ ہر وقت اپنی طاقت بڑھا سکتا ہے ۔ لیکن اسلامی فوج غریب الدیار اور اپنے مرکز سے سیکڑوں سیل دور ہے، اس لئے کسی بیرونی امداد کا سوال ہی نہیں اٹھتا ،...
صفحہ نمبر 211
طارق کی دُعا
(اندلس کے میدان جنگ میں )
تازہ دم اور جواں سال طارق بن زیاد جب عربی فوجوں کے ساتھ اندلس میں اترا تو اپنی فوج کے ان سفینوں کو جلا ڈالنے کا حکم دیدیا جن کے ذریعے اس کے لشکر نے دریا عبور کیا تھا ، اور یہ اس لئے کیا تھا کہ مسلم فوجوں کو پھر بھاگنے اور واپس ہونے کا خیال بھی...