صفحہ نمبر 208
لیکن لامرکزیت نے ان بہاروں کو آشفتہ روزگار اور بے نظام و ناتمام و نیم سوز بنا دیا ہے اور ان کے پتھروں سے خود ان کے مینارے وجود ہی کو خطرہ لاحق ہے ،
وہ اقوام سرحد کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اپنی عظمت رفتہ اور اپنی خودی کو بازیافت کرو اسلام میں یہ تجاہل و تغافل حرام ہے ، خود آگاہی...