صفحہ نمبر 251
ہٹا لینی چاہئے اور اس سیلاب اشک کو جو کہ عرصہ سے امنڈنے کے لئے بے چین ہے ، تھوڑی دیر کے لئے آزاد چھوڑ دینا چاہیے ۔
بیا اے ہم نفس باہم بنالیم
من و تو کشتہ شانِ جمالیم
دو حفے برمرادِ دل بگوئیم
بپائے خواجہ چشماں رابمالیم
وہ اپنے اوپر رشک کرتے ہوئے کہتے ہیں ، کہ کیا خوشی نصیبی اور مقام...