نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    اپسسس :atwitsend: ٹائپو مسیٹک ہو گئی :)
  2. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 263 شکوہ اور مُناجات اقبال مرد مومن تھے ، ایمان و یقین پر انھیں پورا پھروسہ تھا ، وہ اسے اپنی قوت کا راز اور سرمایہ اعزاز سمجھتے تھے ، ان کو کہنا تھا کہ علوم و معلومات کا دفتر بے پایاں سیدھے سادے ایمان کے سامنے بھی ہیچ ہے ، وہ اپنے ایک شعر میں کہتے ہیں کہ مرد فقیر تو لا الہٰ الا اللہ...
  3. ناعمہ عزیز

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    نہیں تو شاکر بھائی تھوڑے دبلے سے ہیں :)
  4. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 262 تم کو وہ مقام حاصل ہے جس کی شام دوسروں کی سحر سے زیادہ آئینہ فام ہے ۔ ترا انداز بیانا نے مقام است کہ شامش چوں سحر آئینہ فام است بہرجائے کہ خواہی خیمہ گستر طناب از دیگراں جستن حرام است ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 261 تو گفتی از حیات جادواں گوئے بگوش مردہ پیغام جاں گوئے ولے گویندایں ناحق شناشاں کہ تاریخ وفات ایں وآں گوئے وہ بڑے درد و سوز اور بڑی حسرت اور تلخی کے ساتھ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ وہ علم اور وہ پیغام جو ان کے اشعار کی روح اور اصل قیمت ہے ، اس سے لوگوں کو سب سے کم دلچسبی ہے ، اس میں...
  6. ناعمہ عزیز

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    صفحہ نمبر 261 تا 275 ٹائپنگ جاری
  7. ناعمہ عزیز

    کالی اندهیری رات اور اندر کو زخمی کرتا یہ اذیت بهرا دکه سب ہی کنارے توڑ کر چهلک رہا ہے. تم کیوں...

    کالی اندهیری رات اور اندر کو زخمی کرتا یہ اذیت بهرا دکه سب ہی کنارے توڑ کر چهلک رہا ہے. تم کیوں گئے ;(
  8. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 260 کسی اور چیز سے آشنا نہیں ، اور جس کا مصنوعی یا حیوانی دل ہر قسم کے لطیف اور مخلصانہ جذبات سے عاری ہے ، میرے لئے سوز دروں کی آگ میں جلنے اور خونِ جگر پینے کے سوا اور کیا ہے ۔ نگاہم زائچہ بنیم بے زاست دل از سوز درونم در گدازاست من و ایں عصر بے اخلاص و بے سوز بگو بامن کہ آخر ایں چہ...
  9. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 259 پھر وہ اس طبقہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں ، جو علم کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے وہ اس کی خشکی ، جمود ، محبت اور سوز دروں سے محرومی ، معلومات کی گرم بازاری اور اصطلاحات کی گراں باری کا شکوہ کرتے ہوئے بڑے شاعرانہ اور بلیغ انداز میں کہتے ہیں کہ اس کا صحرائے حجاز زمزم سے خالی اور بیت اللہ سے...
  10. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 258 وہ اپنی اس زندگی کا ذکر کرتے ہیں ، جو یورپ کے بڑے بڑے شہروں میں گزری تھی ، اور جہاں خشک و افسردہ کتابوں ، دقیق فلسفیانہ مباحث ، جمال فتنہ انگیز اور دل آویز خوشنما مناظر کے سوا انھیں اور کچھ نہ مل سکا ، اگر کوئی چیز ملی تو وہ خود فراموشی تھی جس نے ان کو ان کے وجود سے بھی محروم کر...
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ، ایک گھنٹہ ہی تو سوئی تھی میں بس :)
  12. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 257 نگاہ التفاتے برسرِ بام کہ من با عصر خویش اندر ستیزم اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اقبال کی پوری زندگی عصر جدید سے کشمکش میں گزری انھوں نے مغربی تہذیب اور مادی فلسفہ کا نہ صرف انکار کیا بلکہ اس پر آگے بڑھ کر سخت تنقید کی ، اس کو چیلنج کیا ، اور بڑٰی جرات ، روشن ضمیری اور گہرائی کے ساتھ...
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    یہ کس نے میری جاسوی کی ہے :chatterbox:
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہائے تمکو کیسے پتا کہ میں سوئی تھی ؟:eek:
  15. ناعمہ عزیز

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  16. ناعمہ عزیز

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  17. ناعمہ عزیز

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  18. ناعمہ عزیز

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
Top