نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    آؤ پہلے کچھ نفل شکرانے کے پڑھ آئیں کہ مہوش نظر آئی ہیں۔:) ورنہ لگتا تھا کہ محفل فورم کا سارہ ٹیلنٹ سیاست کی نذر ہوجائے گا۔:mad: مہوش، آپ کی بات بالکل درست ہے کہ: آج زکریا نے بھی اسی جانب توجہ دلائی تھی کہ لائبریری سائٹ‌ بے توجہی کا شکار ہے اور صرف منصور ہی اس پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔ مجھے...
  2. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    اوں ہوں ں ں۔۔ فرضی ایسے نہیں کرنا۔ فولڈر اوور رائٹ نہیں ہوتا۔ اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ موڈ والے include فولڈر میں کچھ اضافی فائلیں ہیں جو فورم کے include فولڈر میں کاپی ہوں گی۔ ان کے بغیر اٹیچمنٹ functionality کام نہیں کرے گی۔ کیا تم نے کوئی ٹیسٹ اٹیچمنٹ پوسٹ کرکے دیکھی ہے؟ آئی ایم پورٹل کی...
  3. نبیل

    نوری نستعلیق کا خواب!

    محسن، تم امتحانات سے فارغ ہو کر آؤ۔ فاروق بھائی اور تمہاری گائیڈلائنز ملیں تو میں کچھ کوڈنگ کا کام شروع کرتا ہوں۔
  4. نبیل

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوستوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ موجودہ سیٹ اپ میں یوزرز اب اپنے پروفائل میں جا کر اپنا یوزرنیم نہیں بدل سکتے۔ دراصل وی بلیٹن میں بائی ڈیفالٹ یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ صرف ایڈمن ہی کسی یوزر کا آئی ڈی تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ دوستوں میں کسی کو اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل...
  5. نبیل

    تھریڈ کے ٹائٹل کی تبدیلی کی سیٹنگ!

    السلام علیکم، اب تک فورم کی سیٹنگز کے مطابق کسی بھی پوسٹ کیے گئے تھریڈ‌ کے عنوان کو پوسٹ‌ کرنے کے 5 منٹ‌ تک بدلا جا سکتا تھا۔ اس کے بعد یہ تبدیلی صرف تھریڈ ڈسپلے پیج پر نمودار ہوتی تھی۔ میں نے اس سیٹنگ کو تبدیل کر دیا ہے اور اب یوزرز کو تھریڈ کا ٹائٹل تبدیل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہونی...
  6. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    عمار، تم کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہو اور اس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہو؟
  7. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    میں نے رنگ تھوڑا کم ہرا کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    محب، ہر شخص انفرادی حیثیت میں بھی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں برائی نمایاں ہو گئی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ معاشرہ قائم ہے اور اس کے استحکام کی وجہ معاشرے کا درد رکھنے والے نیک لوگ ہیں۔ اس تھریڈ میں انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کے فرق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک اندازے کے...
  9. نبیل

    ابن ضیاء فونٹ

    السلام علیکم، دوستوں آپ سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ میری صرف یہ گزارش ہے کہ اس کام کو کچھ منظم طریقے سے کریں۔ یعنی پہلے طے کر لیں کہ کیا کیا جانا چاہیے اور اس کے بعد کام تقسیم کر لیا جائے یا کسی ایک صاحب کی رہنمائی میں کام کیا جائے۔ اس طرح کام کا overlap نہیں ہوگا۔
  10. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    یہ ایکسٹرا امیجز آپشنل ہیں۔
  11. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    توجہ دلانے کا شکریہ عمار۔ مجھے اس کام میں دوسرے دوستوں کے تعاون کی ضرورت بھی ہوگی۔ گیسٹ یوزرز کی پوسٹنگ کے لیے علیحدہ فورم کی تجویز اچھی ہے۔ میں اس پر جلد ہی علم کروں گا۔ میں نے شمارہ کمپیوٹنگ کے لیے اردو ویب پر جو مضمون لکھا تھا، اسی میں کچھ ردو بدل کے ساتھ اسے یہاں پیش کر دوں گا۔ میری کوشش ہو...
  12. نبیل

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    اعجاز اختر صاحب، میں نے اس کا حل سوچا ہوا ہے اور وہ یہ کہ پروفائل کی انفارمیشن کو پوسٹ کے اوپر رکھنے کی بجائے اسے سائیڈ پر لے جایا جائے۔ اس سے پوسٹ کے متن کے لیے جگہ کچھ کم ہو جائے گی۔ ابھی کئی اور موڈ ایسے شامل کیے جائیں گے جو ممبر انفارمیشن میں مزید فیلڈز کا اضافہ کریں گے۔ میں سنجیدگی سے فورم...
  13. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    root فولڈر کے اندر ساری چیزیں فورم کی روٹ میں کاپی کر دو اور پھر فورم پر براؤز کرو۔ اس سے اٹیچمنٹ‌ موڈ کی انسٹالیشن سٹارٹ ہو جائے گی۔
  14. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    اس کی وجہ یہ ہے کہ تم نے اوریجنل class_search.php کاپی کر دی ہے جس سے اس موڈ‌ کے لیے کی گئی تبدیلیاں اوور رائٹ ہو گئی ہیں۔
  15. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    فرضی، یہ دونوں مسائل فورم کے آپریشن کی راہ میں حائل نہیں ہو رہے، اس لیے ان کے حل کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے وقت ملا تو اس پر نظر ڈالوں گا۔
  16. نبیل

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    ویسے اسی طرح کا پوسٹس پر جھنجھلاہٹ‌ کا اظہار کرنے کے لیے بھی موڈ ہے۔ کیا خیال ہے اسے بھی نہ شامل کر لیا جائے؟ :)
  17. نبیل

    پاکستان کے 60 ویں یوم آزادی کے پر لکھے گئے کالم!

    السلام علیکم، میں اس تھریڈ میں پاکستان کے 60 ویں یوم آزادی پر لکھے گئے کالمز کے روابط اکٹھے کر رہا ہوں۔ آپ کو بھی جو روابط ملتے جائیں انہیں یہاں پوسٹ کر دیں۔ بی بی سی ساٹھ برس اور حافظہ (وسعت اللہ خان) ساٹھ برس قوم کیا فرد کی یاداشت کے لئے بھی کوئی بہت غیرمعمولی عرصہ نہیں...
  18. نبیل

    سر ریڈکلف کے پرسنل سیکرٹری کی یاداشتیں

    شمالی انگلستان کی کاؤنٹی یارکشائر کے ایک پر سکون گاؤں میں رابرٹ بیومونٹ اپنے والد کے کاغذات کھنگال رہے تھے اور اس کوشش کے نتیجے میں جو بوسیدہ کاغذ سامنے آئے وہ ایک والد کی عام یاداشتیں نہیں بلکہ یہ ایک برٹش سول سرونٹ کی ایسی یاداشتیں ہیں جو اس سے قبل شائع نہیں ہوئیں۔ یہ کاغذات رابرٹ کے والد اور...
  19. نبیل

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    جزاک اللہ خیر اعجاز اختر صاحب۔ لیکن فی صفحہ ریٹ تو بہت زیادہ لگ رہا ہے۔ کیا آپ کو پروف ریڈنگ خود کرنی پڑتی ہے یا ٹائپسٹ پروف ریڈ کرکے دیتے ہیں؟ کسی کو معلوم ہے کہ آج کل پاکستان میں ایک صفحہ کتنے کا ٹائپ ہوتا ہے؟
  20. نبیل

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    قسیم حیدر، ذپ= ذاتی پیغام ابوشامل سے گزارش ہے کہ وہ خود ہی یہ متون اکٹھے کرکے یہاں پوسٹ کر دیں۔ ان کے پاس یہ پہلے سے ٹائپ کیے ہوئے موجود ہوں گے۔
Top