۱) سرورق پر کچھ آن لائن محفلین کا اسٹیٹس ہمیشہ یہ رہتا ہے: ’’پورٹل دیکھتے ہوئے سرورق‘‘ یہ ہمیشہ کی استقامت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
۲) کچھ محفلین آن لائن ہوتے ہیں مگر شو نہیں ہوتے۔ کیوں بھلا؟؟؟
۳) کچھ محفلین نہ جانے کیا کیا کرتے پھرتے ہیں مگر ان کی حرکات شو نہیں ہوتیں۔ بس یہ لکھا نظر آتا ہے: ’’ان...