اس سے ملتا جلتا ایک واقعہ طارق عزیز صاحب نے نیلام گھر میں سنایا تھا۔ کوئی چور ان کے دوست کی گاڑی کے رم کور اتار کر لے گیا۔ جس روز انھوں نے نئے لگوائے، پھر کوئی اتار کر لے گیا۔ جب تیسری بار بھی ایسا ہی ہوا تو انھوں نے چوتھی بار رم کور لگوانے کے بعد ان پر ایک تحریر لکھ کر لگا دی ' بھائی صاحب کچھ...