واللہ، کل اس لڑی کی پہلی پوسٹ پڑھ کر بڑی 'چُل' آئی تھی کہ ضرور نینوں کا پیچا کسی انگریزنی سے لڑ گیا ہے لیکن خیال صاحب دھاگہ کی طرف خوامخواہ ہی جا رہا تھا تو اظہار سے باز رہنا پڑا ورنہ۔۔۔میں کتھے رہنا سی
:heehee::cool2::battingeyelashes:
اب دھاگہ دوبارہ سوئی میں ڈال ہی دیا گیا ہے تو کچھ اس نئی پوسٹ پر بات ہو جائے:) امید ہے کہ آپ انٹلیکچوئل گفتگو سے گریز فرماتے ہوئے جواب دیں گی:tongueout:
یہ بیک وقت واحد اور جمع کے صیغوں کا کیا رولہ ہے ؟ :battingeyelashes:
اچھا۔۔۔۔ نزدیک کی کوڑی یہ ہے کہ آپ بوجوہ انٹرنیٹ کا بل نہیں بھر سکیں، اور اب تادیر ادائیگی معطل رہنا چاہتی ہیں:heehee:
یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟ :noxxx:
ڈسکوری چینل والوں سے رابطہ کریں، لگ پتا جائے آپ کو بھی ایڈونچر کا:heehee: