کافی عرصہ پہلے کی بات ہے، میں گهر کے نزدیک ہی ایک چوک میں سائیکل پر گیا۔ سائیکل ایک جگہ کهڑی کی، کچھ دکانوں ریڑهیوں سے ایک دو اشئیا خریدیں اور پهر وہاں سے پیدل گهر آ گیا۔
اگلی صبح ابا جی نے کہیں جانے کے لیے سائیکل لے جانی چاہی تو نا پا کر مجهے پوچها کہ کوئی لیکر تو نہیں گیا اورمجهے تب یاد آیا...