شاہ عالمی مارکیٹ لاہور کا بہت مشہور بازار ہے۔ ایک دن کا ذکر ہے کہ شام پانچ بجے جب بازار میں خوب رش تھا، ایک جگہ مجمع لگا ہوا تھا۔ ایک میاں بیوی آپس میں لڑنے میں مصروف تھے اور تقریباً سو ڈیڈھ سو بندہ ان کے اس فیملی تماشے کو انجوائے کر رہا تھا۔
بات کچھ اس طرح تھی کہ بیوی اپنے شوہر سے ضد کر رہی...