نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    لوک لہجہ خان صاحب کے رابطے اور مچیٹے کی زبان پر تو خیر نادہندوں کی چھاپ تھی، لیکن بولتے اپنے ہی کھرے، کھنکتے پشتون لہجے میں تھے جو کانوں کو بھلا لگتا تھا- اس کے مقابلے میں بشارت کو اپنا لہجہ بالکل سپاٹ اور بے نمک لگا- پشتون اردو لہجے میں ایک تنگ ایجاد اور تند و تیز مہکار ہے جو کسی مکھم اور...
  2. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    صفحہ 204-205 گالی دے سکتے تھے- حتی الدشنام، اپنے معتوب کے درجات اُسی کی مادری زبان میں بلند کرتے- البتہ کہیں عجزوبیان یا جھول محسوس فرماتے یا مخاطب زیادہ بے حیا ہوتا تو آخر میں اُس کے تابوت میں پشتو کی میخ ایسی ٹھونکتے کہ کئی پُشتوں کے آرپار ہوجاتی- اس میں شک نہیں کہ جیسی کوک شاستر گالیاں...
  3. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    در گزراور سمجھوتے کو اُنھوں نے ہمیشہ شیوہ مردانگی کے خلاف جانا۔ اکثر فرماتے تھے کہ جو شخص خون خرابہ ہونے سے پہلے ہی سمجھوتہ کر لے، اُس کے لیے پشتو میں بہت بُرا لفظ ہے- اس خرخشے کے بعد بشارت کو ایک مرتبہ بنّوں میں ان کے آبائی گاؤں میں ٹھہرنے کا اتفّاق ہوا- دیکھا کہ خان صاحب کسی گھمسان کے بحث...
  4. محب علوی

    گلاب

    گلاب سونگھنے کو آج تک میں شاعرانہ فعل ہی سمجھتا رہا آج معلوم پڑا کہ اس کے طبی فوائد بھی ہیں۔ بہت خوب حجاب
  5. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    صفحہ 198-199 اور اتارنے سے پہلے جلدی جلدی اسی سے دور کی چیزیں دیکھنے کی کوشش کرتے۔ یہ معلومات ان کی دن بھر کی جغرافیائی ضروریات کے لیے کافی ہوتی تھیں۔ آنکھوں میں شوخی کی ہلکی سی تحریر ۔ کھل کر ہنستے تو چہرہ انار دانہ ہو جاتا۔ چہرے پر ہنسی ختم ہونے کے بعد اس کی اندرونی لہروں سے پیٹ دیر تک...
  6. محب علوی

    مبارکباد تلمیذ بھی محسن بن گئے

    لیں جی تلمیذ بھی محسن بن گئے ہیں اور 100 پوسٹس کا سنگ میل عبور کر لیا ہے اور اب دوسرے ہدف 500 کی طرف گامزن اور رواں دواں ہیں۔ میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اس نئے عہدے پر
  7. محب علوی

    تعارف احمد کو خوش آمدید

    احمد آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی ہے اور امید ہے کہ آتے رہیں گے اور رونق بخشتے رہیں گے
  8. محب علوی

    حاضری لگائیں

    گلی ڈنڈا تو بہانہ ہے اصل میں ڈنڈا ڈولی کھیلنے سے پہلے لہو گرم کرنے کا :lol: کیا حال ہو گیا ہے کلاس کا استانی کے نہ ہونے سے ۔ یہی حال رہا تو کاپیوں کے جہاز بنا کر اڑنے لگیں گے اور ساری دیواروں پر شعر اور خاکے بنے ہی نظر آئیں گے
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    دوست کو تم چابی دے دو گے فورا فورا اور اپنی خیالوں کی ملکہ کے پاس پہنچ جاؤگے باتیں کرنے اور دوست کے واپس آنے تک باتیں کرتے رہو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب یعنی خیالی پلاؤ کی جو دیگ میں نے چولہے پر رکھی تھی تم نے پوری پکا بھی دی ۔ یہ نہیں کہا کہ میں دوست اور بوڑھے کو خود گاڑی میں...
  10. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    احمد کا تعارفی دھاگہ شروع ہے شمشاد http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4132 ظفری اگر تم نے ماورا سے پانی والی گن چھین لی تو میں قیصرانی سے بے بی ہاتھی لے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    معصوم بچے بھی نہیں ڈرتے کیا :lol:
  12. محب علوی

    LOL کا متبادل

    قککککککککککک یہ سیٹ ہے :lol:
  13. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    بڑی مشکل سے ماورا کو صحیح کیا ہے اور شمشاد ماورا کو تو اتنی بار غصہ میں دیکھا ہے بھول گئے آپ
  14. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    ظفری آجکل فارغ ہو آب گم لکھ کر ، کچھ اور لکھنے کا موڈ تو نہیں تمہارا :wink:
  15. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    چلو جی دشمن آ ہی گیا آخر ماورا کا انتظار بھی ختم ہوا اور سب کو تسلی بھی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی عمر ہے ظفری تمہاری تمہارا ہی ذکر ہو رہا تھا۔ :)
  16. محب علوی

    حاضری لگائیں

    ظفری تم نے استانی جی کو اتنا تنگ کیا کہ وہ استعفی ہی دے گئی اور اب میں اور رضوان گلی ڈنڈا کھیل کر کلاس کا دل بہلا رہے ہیں تاکہ طلبا دھیان میں لگے رہیں اور تم رجسٹر چرانا چھوڑو اور کلاس کے نکڑ پر کھڑے ہو کر جب گلی آئے تو کیچ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو شاباش جلدی سے تمہاری باری رضوان کے بعد ہے ۔...
  17. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    ہاں بے فکر رہو غصہ میں نہیں دیکھو گی ۔
  18. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    sms اور وہ بھی دشمن کو ، تمہارے بھی انداز ہیں نرالے۔ انٹر ویو ہونے دو پھر دیکھنا کتنا لطف آتا اور میرا تمہارا تو ہے بھی اکھٹا :lol:
  19. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    جھوٹے اندازے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کبھی غصہ میں آیا ہوں بھلا حسرت ہی رہے گی مجھے غصہ میں دیکھنے کی اور بات تو واقعی بڑی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ کا البتہ کچھ پتہ نہیں 8)
  20. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    سیانے سچ ہی کہتے ہیں نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔ میں تو دشمنوں کو ایس ایم ایس کرنے کا کہوں اور میں خود ہی دشمن بن بیٹھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی ممبر آئی ہیں امن ایمان کاش تمہارا بھی قیصرانی جتنا لمبا انٹرویو لے تو مزے مزے کے جواب سنیں سب اور مجھ سے پوچھے تو میں بھی بتاؤں کہ میرے دشمن کون کون ہیں...
Top