چلو یار میں ایک واقعہ بتا دیتا ہوں۔
فیصل آباد میں ایگریکلچرل یونیورسٹی ہے میں اکثر سائیکل پر اس یونیورسٹی سے گذر کر کام پر جایا کرتا ہے۔ قریب ایک سال پہلے کی بات ہے جب میں جا رہا تھا کہ چار لڑکیاں ادھر سے نظر آئیں جو کہ بہت زیادہ فیشن ایبل (بہت ہی پتلے ) کپڑے پہنے ہوئے تھیں۔ سر پر ڈوپٹہ بھی...