جی ہاں اشکال تو ٹھیک ہیں بس ذیشا ن بھائی بھی جلدی سے فائنل کر دیں کیونکہ انہوں نے یہ خطاطی اپنے کاتب استاد سے کروائی ہے ۔ اس لیے ان کی رائے کے بعد ہی ی اور ق کی اشکال پر کام شروع کروں گا ۔ کیونکہ پہلے ہی ب ت ٹ ث ف کی اشکال 100 فیصد مکمل کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی شکل میں تبدیلی کرنی ہے۔ اسی...