نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    بھائی ہم شیر ہی ٹھیک ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اوئے چھڈو یار ۔ شمشاد بھائی بس ایسے ہی ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی ہاں شمشاد بھائی بس کیا کریں۔ ایک ہی شہر میں جو ہوئے ۔ آپ بس دعا کیجئے گا ۔
  4. اشتیاق علی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اللہ تعالی رحم و کرم کرے۔ آمین۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    سر وہ توپتہ نہیں مگر کیا کہہ سکتے ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ارے مغل بھائی چھوڑئیے ۔ کیوں شمشاد بھائی کے پیچھے پڑے ہیں آپ ۔ جانے دیجئے ان کو ۔
  7. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  8. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے۔ میں بھی یہی سوچ رہاتھا بھئی آخر ہمارے بھی پیپر نزدیک آ رہے ہیں۔
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بھئی میں نے تو نیا دھاگہ کھول دیا ہے ۔ اور آپ لوگ ابھی بھی یہی پر ہیں۔ذرا چیک کیجئے۔
  10. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ثابت ہوا کہ بکری بھی شیر کو مار سکتی ہے۔ مگر کبھی ایسا واقعہ نہ سنا ہے نہ دیکھا ہے ۔
  12. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ڈريئے مت ۔ دلدار وں کا دور ہونا کونسا نئی بات ہے۔
  13. اشتیاق علی

    اک عاشق کا انداز محبتانہ

    مغل بھائی کیا یہ واقعی فخر بھائی کی ہینڈ رائٹنگ ہے۔
  14. اشتیاق علی

    مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجئے۔
  15. اشتیاق علی

    اطلاع

    لیں جی عید الاضحی کے بعد ہم حاضر ہیں۔
  16. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    چلئے رہنے دیجئے اب بھابھی کے علاوہ آپ کاحلق کوئی اور کیسے دبا سکتا ہے۔ ہا ہ
  17. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    چاہنے پر بھی نہیں کھا سکتے ثرید ۔ پتا نہیں کیا چیز ہے ۔
  18. اشتیاق علی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    س ش ص ض ل ن کی اشکال 75 فیصد بن چکی ہیں۔ اب اگلی باری ی اور ق کی ہے ۔ ذیشان بھائی اب بس یہ ی اور ق کی اشکال فائنل کر دیجئے۔ اب تک تیار فانٹ کا سکرین شارٹ دیکھئے۔
  19. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    پھر میرا بھی وعلیکم سلام
Top