نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    ما شا اللہ ، بہت خوب ۔۔۔ خطاطی کے لحاظ سے ایک نیا ہی انداز ہے ۔ انشا اللہ اس کا بھی خط بنا دوں گا ۔
  2. اشتیاق علی

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    ابو شامل صاحب بہت شکریہ۔ آپ کا ۔ میں ابھی چیک کرتا ہوں۔
  3. اشتیاق علی

    سونے کی قیمت کا نیا بلند ترین ریکارڈ!

    گولڈ سونے کی یا رات کو سونے کی ۔۔۔
  4. اشتیاق علی

    نکاح سے پہلے۔۔۔۔۔

    میرے نکاح کے وقت تو کلمہ نہیں پڑھایا تھا ۔
  5. اشتیاق علی

    فیئر اینڈ لولی (Fair & Lovely ) کا کمال

    مگر اس میں ہے کیا ۔ کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
  6. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. اشتیاق علی

  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    شور شرابے میں س کی بلی چڑھا دی ۔
  9. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    قابل انسان ہیں ہم ۔ بھئی ایک راز دان اور بڑھ جائے گا ۔
  10. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    گا کر بتا دیجئے۔ بھئی اگر بتانا چاہتے ہیں تو بتا دیجئے۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ڈر گئے زندگی کے کاموں سے ، ابھی تو بہت کام باقی ہے اور فرمان قائد بھی تو ہے ناں: کام کام اور صرف کام۔۔
  12. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. اشتیاق علی

  14. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    راہ راست پر آئیے اور کوئی کام بھی کیجئے۔
  15. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    مجھے بھی بتا ئی جائیں وہ باتیں۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    حال تو ہمارا بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیے کیا کرتے ہیں؟
  18. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ہاں بھئی کچھ باتیں بھی ہو جائیں یا خالی پوچھنے اور بتانے میں وقت گذارنا ہے۔
  19. اشتیاق علی

    تعارف مجھ سے ملئے

    ویلکم محترم اسلم پرویز قریشی صاحب ۔ جی آیاں نوں۔
  20. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    بھئی بھانجے کے شرارتی قصے پتہ نہیں کب سنائے جائیں گے۔
Top