تمہارے اندر ہمیں تو بچپن بھی دکھائی دیتا ہے۔ تو اب یہ ثابت ہو ا کہ راج ہٹ، تریا ہٹ اور بالک ہٹ کا ایک پیکج تیار ہو گیا ۔
افف اس ہٹ کا کیا عالم ہو گا اب ؟؟؟
در دل ما غم دنيا غم معشوق بود
باده گر خام بود پخته کند شيشه ما
عرفی
ہمارے دل میں غم دنیا غم جاناں بن کاتا ہے ۔ یہ وہ شیشہ ہے جہاں بادہ خام بادہ پختہ ہو جاتی ہے