نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اڑائیں گے مذاق لیکن یہ سمجھ لو کہ سرخاب کے پر تمہیں کسی شاہ کے تاج میں ملیں گے ۔ اب مرغی کی کلغی میں تو ملنے سے رہے۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی کلام ہے یہ ۔ سارے پر خلوص آنسؤوں ہی سے گویا موتی پرو دئیے تم نے ۔ اس میں کفر اور جھوٹ کا شائبہ تک نہیں ۔ شاباش،جیتی رہو ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اچھا تھا ۔میرا پنجابی لکھنے کا ۔یعنی مین نے شکستہ نہیں بلکہ پیوستہ پنجابی لکھی !!! :LOL: :LOL: :LOL:
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضخیم کتاب ہاتھ میں ہو تو غلطی تو ہو جاتی ہے ۔ دیکھو درست کر لی غلطی ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور دیا دماغ پر تو سمجھ آیا ۔ مجھے سمجھ آگیا کیا بات کہی ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راست گفتی دخترم۔ (ٹھیک کہا بٹیا آپ نے۔ ) ۔ یہ ہماری شکستہ سی پنجابی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر تلخ ہو سکتا ہے ایسے کلمات کا بھئی ، اس سے احتراز کرو !
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمپریری۔ غائب ہیں۔ تعلیم بالغاں کے بعد حاضر ہوں گے۔
  9. سید عاطف علی

    غلط کہا تم نے بیٹا ،ہم نے تو تمہیں خود پرست نہیں دیکھا !!!

    غلط کہا تم نے بیٹا ،ہم نے تو تمہیں خود پرست نہیں دیکھا !!!
  10. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہ تو قتل سے بھی آگے کی ظالمانہ حرکت ہے ۔ آلو کی لاش کا مثلہ کرنا ۔ توبہ توبہ !!!
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذر ا احتیاط سے کیا کرو کام ۔ کچھ نہیں ہو گا ۔ انشاءاللہ۔
  12. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس کے لیے آپ کو آلو کو قتل کرنا پڑا ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور دور تک بکھرے نظر آرہے ہیں مجھے تو تمہارے کچن تک ! سنبھل کے ذرا ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور والا کو زحمت سے بچانے کے لیے ہم فوراََ چنتے جائیں گے سارے موتی۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمربار درخت کی طرح بے لوث محبت اور خدمت ہر ایک کے نصیب میں نہیں ہوتی۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرائی کرو اور اسٹارٹ ہو جاؤ۔ ہم موتی چن لیں گے اور اپنا دامن بھر لیں گے۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تربیت ہو تو ہی انسان انسان کی قدر کرتا ہے۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتے کی اور احساس کی بات کی آپ نے ۔ گویا ایک موتی گرا۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بعض لوگوں کو بس بہانے چاہئیں ۔ اس کا کچھ علاج نہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کو نہیں معلوم کیا ہوا نصیب دشمناں ۔
Top