نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا میرا بھی خیال کرو ۔ یعنی بکریاں بھی ہوں تو میں بھی خوش ہو جاؤں۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت تھی انہیں موٹا تاج پہننے کی ژالہ باری میں ۔ اب سمجھے ؟
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح وجہ یہ کہ جہاں پناہ گنجے تھے ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہ جہاں کیسا تھا یہ بتاؤ بھئی ۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری سے ڈر کر جہاں پناہ موٹا تاج پہنتے تھے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زنجیر عدل کی دکھانے کو لٹکا رکھی تھی کیا ؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ہم شرما جاتے ہیں کبھی کبھی خود بتائیے ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈا استعمال کرنا چاہیئے نہ کہ تلوار ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خؤد ہی بتاؤ کہ وزیر مراد ہے یا ملکہ ؟
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران بھی ہوتا ہو گا کہ اتنے اخروٹوں سے کیا کیا سوچوں !
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو یہ بھی ساتھ ہی بتادوں کہ سبز والی بھوتنی ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بھی سوچتا ہو گا ۔ بھوتنی کو سب بتاتا ہو گا۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت درکار ہے اس بات کا !!!
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکا کے جواب دیا آپ نے یہ والا تو
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ بتاؤ کہ بیجوں کی شکل دماغ سے نہیں ملتی ۔ اخروٹ تو دماغ لگتا ہے بالکل۔ کیا اخروٹ کا پودا بھی کچھ سوچتا ہو گا ؟
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یاد آیا اس زمانے میں امریکی صدر کلنٹن تھا ۔اس کی مناسبت سے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا قابل یقین ہے کہ یہ سارا کیا دھرا کدو کی بیجوں کا نہیں بلکہ اخروٹوں کا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے ایک گلہری پالی تھی ۔ اس کا نام تھا ہلیری ۔
Top