زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خود ہی عجیب تجاویز گھڑ لیتی ہو کیا۔ اپنا کام خود کرنا اچھا ہے۔
سید عاطف علی
Post #31,420
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی آپا سے شکایت کرتا ہوں تمہاری۔
سید عاطف علی
Post #19,977
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کرتے کرتے اب چائے بنائی میں نے ۔
سید عاطف علی
Post #19,974
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب خون کے رشتے میں خلوص نہ ہو اور بناخون کے رشتے میں خلوص ہو تو انسان خون پر خلوص کو ترجیح دینے لگتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #31,417
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمین سمجھ کر فورا چن لیتے ہیں ہم ۔ در ثمین۔
سید عاطف علی
Post #31,416
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو قصہ یوں ہے کہ آج ہم بارہ بجے جاگے ۔ نیند کی دوسری قسط ادا کرکے۔ پراٹھے انڈے اور مچھلی بنا کر ناشتہ کیا ۔ اب چائے پئیں گے۔
سید عاطف علی
Post #31,414
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اگر ایسا کرتی ہو تو زندگی میں حقیقی سکون حاصل کرنے کا بڑا راز جانتی ہو۔ شاباش ۔
سید عاطف علی
Post #31,411
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ حقہقت بہت دکھ دیتی ہے۔
سید عاطف علی
Post #31,410
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وقت اپنے آپ کو بھی دیا کرو ۔ جسم کو راحت دینا بھی جسم کا حق ہے ۔ یعنی نیند پوری ہونی چاہیئے۔
سید عاطف علی
Post #31,408
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نیکی دریا میں ڈالو۔ زیادہ توقعات وابستہ نہ کرو یہ بھی مایوسی کا سبب بن
سید عاطف علی
Post #31,406
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لاء نیچر کا یہ ہے کہ بھلائی کرو تو بھلائی تمہارے پاس لوٹے ۔
سید عاطف علی
Post #31,403
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل نے قصہ سنایا رات گئے ۔
سید عاطف علی
Post #31,402
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فی الفور سب انگلیاں چاٹنے لگیں گے اگر ترکیب میں بتاؤں۔چٹنی کی۔ عظیم ۔ میری ترکیب سے بنانا ۔
سید عاطف علی
Post #31,398
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحت سلامتی سے رکھے خدا ہم سب کو اور گزشتگان کے لیے دعائے خیر کا اور مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین ۔
سید عاطف علی
Post #31,392
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب لوگ ہم میں سے اللہ کی امانت ہیں اور اللہ ہی کی طرف سب کو لوٹ کے جانا ہے ۔ خدا ہمارے رخصت ہونے والے بزرگوں کی بخشش کرے آمین ۔ اور ہمیں صبر عطا کرے ۔
سید عاطف علی
Post #31,390
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظرف بڑا رکھنا جس میں بھگوؤ۔ کہیں گر ناجائے !
سید عاطف علی
Post #19,934
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غائب اور حاضر ہونے میں فرق ہی نہیں ان کے ، تو ہم خوفزدہ نہ ہوں ان سے کیا ؟۔اتنا چھوٹا سا تو دل ہے ہمارا۔
سید عاطف علی
Post #19,930
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبیح بھوتوں بھوتنیوں مؤکلوں وغیرہ سے ۔:skull:
سید عاطف علی
Post #19,927
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ کیا ہے کہ ہم ایسی باتوں سے ڈرتے ہیں تم تو بہت بہادر ہو بھئی
سید عاطف علی
Post #19,922
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تم کیا سارے بدلے آج لو گی ؟رؤوف بھائی سے ؟ :)
سید عاطف علی
Post #19,909
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top