حقیقت میں میں نے یہ لفظ کئی دہائیوں کے بعد سنا یا پڑھا تو یاد آیا کہ پرائمری کلاسوں میں ریاضی اردو میں ہوتی تھی تو اس میں متوازی الاضلاع یعنی پیرلیلوگرام کے ساتھ ایک اور شکل ہوتی تھی جس میں سامنے والے صرف دو اضلاع متوازی ہوتے تھے اور دو اضلاع غیر متوازی ، اسے ذوزنقہ لکھا جاتا تھا ۔ انگلش میں...