نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دودھ والی چائے کہنا چاہیئے تھا اب کالی چائے پینی پڑے گی ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ می گوئیاں ہو رہی ہیں کہ نہیں معلوم کس سوال کے جواب میں ہاں کی تھی ۔
  3. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مجھے خود ابھی پتہ چل رہی ہے یہ بات تو ۔شاید میرے علم میں نہ آسکی ہو کوئی بات۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا کو تو معلوم ہو گا۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوں ٹاں کرتی ہوئی آجائے گی۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو 15 ڈائل کرو ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی یہ بات تو پولیس بتائے گی۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات ہے کہ ذرا ہم گھر پر مصروف ہو گئے تھے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سب دیکھ رہے ہیں ۔ خبردااااار
  10. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کھلواڑ کس طرح کرو؟ ہو لوگو۔ اس طرح سے دل مکدر ہووے ہے۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے چائے بنوالو۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں پھر تو اچھل کے کھڑی ہو جائے گی /🐪
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں وہ تو ہمیں پتہ ہے ۔ ہم تو خود ہی بکریوں والے رہ چکے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں ایک بات سوچ رہا ہوں ۔ سندھی میں اونٹ کو اُٹھ کہتے ہیں اور انتںی کو ڈاچی۔ اگر کوئی اونٹنی کو اٹھانے کے لیے کہے کہ اٹھ ڈاچی، تو وہ بیٹھی رہے گی اور سمجھے گی اس کا اور اس کے اونٹ کا ذکر خیر ہو رہا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائیے ہمیں بھی سنائیے پھر !
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل! یہ ڈاچی والا کون ہے بھئی ؟
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا بتائیے مہار کس طرف موڑنے کی بات ہے ؟اونٹ کی طرف ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط بات ہو گی یہ تو ۔ وہ تو ضرور اونٹ صآحب کو بتائے گی ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے بتاؤ، اونٹ یہ تھوڑی سمجھتا ہے ۔ وہ تو بس مارے گا ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بتاؤ دور کا رشتہ ہے یا قریب کا ؟ پھر خود پتہ چل جائے گا شرارت یا غصے کا
Top