نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روتی پھرتی ہو گی بے چاری ثمرین بھی۔
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    دس کپ یکمشت پی چکنے کے بعد تو چار بندوں نے ہی اٹھایا ہو گا۔
  3. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    کوئی چائے تو لے آئے میری لاکھ دعائیں پائے
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ہیں کیا ثمرین سے؟
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود ہی کھایا ہو گا پھر وہ حلوہ وغیرہ
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    روئیے زار زار کیا، کیجئے چائے چائے کیوں وغیرہ بھی۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھٹیاں تو کب کی ختم ہو چکی ہیں جناب۔
  8. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    یعنی ریویو کامیاب رہا۔ اللہ کا شکر ہے کہ آپ کی سرجری کامیاب رہی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتیاب کرے۔ آمین
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کا ذکر نہیں ہوا کافی دنوں سے۔
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں، بس خلاصہ پڑھ لیں۔ بلتستان کے مقامی رواج کے پسِ منظر میں خاصا عمدہ ناول ہے ویسے۔ Three Cups of Tea - Wikipedia
  11. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ کافی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ بظاہر ویسٹ انڈیز کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں۔
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    یعنی چائے کے تین کپ والا اصول فراموش نہیں کرتے
  13. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری چائے بنائی
  14. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    کراہ کون رہا ہے جی؟
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم تو یہ کہتے ہیں جی کہ ایسی زندگی کا کیا فائدہ، جس میں چاہ نہ ہو اور چاء نہ ہو۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ادارہ جاتی مخاصمت کا شاخسانہ ہو شاید۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    وہ بھی شاید کسی خلائی مخلوق کی جانب سے۔
  18. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    آٹھواں بھی آؤٹ۔ لیڈ فقط 106 کی ہوئی ہے۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج تو لگتا ہے کہ مضحکہ خیز بم کے ساتھ سرجیکل سٹرائیکس کی گئی ہیں۔
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفل کی اپنی لائبریری بھی ہے کیا؟
Top