زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فیفا ورلڈ کپ 2018
آج کے سکرپٹ میں پھر سے لاسٹ سیکنڈ گول اور پنلٹیاں وغیرہ وفور سے شامل رہیں۔
یاز
Post #1,134
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
آج تو امہ نے کمال شمال کر دکھایا۔ مراکش، ایران اور سعودی عرب کی عمدہ کارکردگی۔
یاز
Post #1,133
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
تو چل، میں آیا ہو رہا ہے۔
یاز
Post #198
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
سری لنکا اپنی پہلی اننگز میں 154 پہ آل آؤٹ۔ دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز 42 پہ 7 آؤٹ۔
یاز
Post #197
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
آپ درجن بھر گول چاہ رہے تھے کیا؟
یاز
Post #1,088
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک جملہ کے لطائف
وہ اس پہ منحصر ہو گا کہ آپ سو روپے والا نوٹ لکھیں گے یا پانچ سو روپے والا۔
یاز
Post #3,442
جون 25، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
اس کو لطیفہ ثابت کرنے کے لئے کم از کم دو دلائل کے ساتھ مفصل نوٹ تحریر کیجئے۔
یاز
Post #3,440
جون 25، 2018
فورم:
لطائف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عادِ اعظم تو نکال ہی لیتے ہوں گے پھر۔
یاز
Post #14,592
جون 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
فارغ البال جو ہوتے ہیں۔
یاز
Post #934
جون 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فیفا ورلڈ کپ 2018
دوسری جانب صلاح صاحب بھی سعودی عرب کو گول ڈال چکے۔
یاز
Post #1,078
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
دوسرا بھی۔
یاز
Post #1,074
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
سواریز نے گول ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔
یاز
Post #1,072
جون 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
ویسٹ انڈیز 204 پہ آل آؤٹ۔
یاز
Post #195
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
یعنی کل نصف سے زیادہ امہ فارغ ہو جائے گی۔
یاز
Post #1,065
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
مزید دو وکٹیں گر گئیں۔ 190 پہ 8۔
یاز
Post #194
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
سعودی عرب اور مصر کا۔ اس کے علاوہ یوراگوئے بمقابلہ روس سپین بمقابلہ مراکش ایران بمقابلہ پرتگال بھی ہیں۔
یاز
Post #1,063
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
کوئی بات نہیں۔ اب چوہدری صاحب ریکارڈنگ دیکھ لیں گے، وہ بھی سلو موشن میں۔
یاز
Post #1,058
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
میچ کا وقت ختم۔ کولمبیا 3-0 سے جیت گیا۔
یاز
Post #1,056
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
ہم تو چاہیں گے کہ کولمبیا چار پانچ گول مزید کر دے۔
یاز
Post #1,054
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
ویسٹ انڈیز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔ 175 پہ 6۔
یاز
Post #193
جون 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top