صبر اور شکر.
مومن ان دو پروں کے ساتهہ اڑتا هے بلندیوں کی طرف.
مومن هر وقت ان دو حالتوں میں سے کسی ایک حالت میں هوتا هے.
..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں سوائے اس مومن آدمی کے کہ اگر اسے کوئی...