معمولی بات بڑے غیر معمولی نتائج بر آمد کرتی ہے
کبھی کبھی ایک چھوٹی سی بات اتنی بڑی بات ہوتی ہے کہ اسے دانائی اور رعنائی خیال کی انتہا سمجھ لیا جاتا ہے -
اگر چھوٹی بات کو چھوٹا نہ سمجھا جائے تو کوئی بڑی بات بڑی نہ رہ جائے -
چھوٹے کاموں کو بڑی احیتاط سے کرنے والا انسان کسی بڑے کام سے کبھی...