کاش ہم اتنےسٹرونگ ہوتےکہ ہم یوٹیوپ پہ موجود اُس فلم کوڈیلیٹ کرواسکتے،،،لیکن ہماری آپس کی لڑائی ختم ہوگی توکچھ ہوگا،،پتہ نہیں ہم ایک بات پہ متحد کیوں نہیں ہوتے،،
نہیں پاکستان میں آج کل تقریباً ہرگھرمیں میڈ ہوتی ہے،اور باہرسارےکام خود کرنےپڑتےہیں،،بلکہ بعض عورتوں کی توڈبل ڈیوٹی بن جاتی ہےاگر وہ جاب کرتی ہوتو'ًً،،،