اس ہفتے کا منظر کش کے جس سلسلے کا ہم نے چند ہفتے قبل آغاز کیا تھا اس میں محفلین کی جانب سے بھرپور اور معیاری شرکت سامنے آنے سے ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا. تاہم یہ بات اپنی جگہ مسلم ہے کہ رمضان کریم کے آغاز سے ہی اس سلسلے میں محفلین کی جانب سے خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے. رمضان کریم...