نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    ہم نے تو پنجابی زبان کے ایک لہجے کی بات کی تھی، آپ نے تو کمال کر دیا! :cautious:
  2. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے فرصت
  3. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چچا پہ شعر نہیں ہوں گے، کوئی اور لفظ دیجیے. :rolleyes:
  4. مریم افتخار

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    :ROFLMAO: یہ شعر اپنی مدد آپ کے تحت دھن چکا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ محبوب کی بھی عالی شان دھنائی ہوچکی ہے. :rolleyes: اگلا شعر: میں نے پھولوں کی آرزو کی تھی آنکھ میں موتیا اتر آیا
  5. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    ہمارے ہاں صرف پنجابی جنگلی ہوتی ہے! :cautious:
  6. مریم افتخار

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    ہے تو کچھ ایسا ہی، مگر مجال ہے کہ یہ تینوں ٹیگز اب کہیں قدم رنجہ فرما لیں! آتے ہیں، دیکھتے ہیں، چلے جاتے ہیں. ہمیں بھی اپنے ٹیلنٹس سے مستفید کرا دو بھائی لوگو! :rolleyes::sneaky::cool:
  7. مریم افتخار

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    محفل میں سب کو جوڑ کر رکھنے میں ایک ہاتھ ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کا بھی بہت بڑا ہے!!! :) :) :)
  8. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    سندھڑی آم تو ہمیں بھی نہیں معلوم کہ کیسے ہوتے ہیں. ہمارے ہاں چونسا، لنگڑا وغیرہ زیادہ مقبول جینوٹائپس ہیں. :)
  9. مریم افتخار

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    مستقل مزاجی اور ضد اگرچہ ایک ہی خط پر موجود ہیں مگر زاویہ ان کا 180 ڈگری کا ہے. شاعر نے محبوب سے سالوں روٹھنے میں مستقل مزاجی دکھائی مگر باز نہ آنے کی ضد پکڑے رکھی، مزید یہ کہ اس پر نادم بھی نہیں! کیونکہ اس دنیا میں ہر کوئی Right ہے سوائے مخاطب کے! :) تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے ہمارے نام کی...
  10. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے کچھ تو بننا چاہیے تھا!
  11. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب اغفر وارحم و انت خیر الراحمین
  12. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک شور تھا جو اندر وہ آج مچ گیا ہے اتنا ہی اب عیاں ہوں جتنا کبھی نہاں تھا (مریم) نہاں
  13. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    کسی کی ٹوکری میں کوئی پھول رہ تو نہیں گیا؟ :) :) :)
  14. مریم افتخار

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پولنگ کا آخری دور! :) :) :)
  15. مریم افتخار

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  16. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

    خیر مبارک، خیر مبارک! سراپا سپاس گزار ہیں ہم ہمیشہ سے! :) خیر مبارک عدنان بھائی! آمین ثم آمین، آپ کا بے حد شکریہ! :) خیر مبارک شمشاد صاحب، آپ کی سپیڈ کو نہیں پہنچ سکتے ہم! :) جزاک اللہ محترمی! اللہ تعالی آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں! :) خیر مبارک م حمزہ بھائی! آپ کی دعائیں ہمارے لیے بہت اہم...
  17. مریم افتخار

    مراسلہ میٹر

    مراسلہ جات: 5000 تاریخ: 26 اپریل 2020 اوسط: 3 سے 4 مراسلہ جات
  18. مریم افتخار

    مزاج کیسے ہیں - 5

    دو گھنٹے کا فرق ہے؟
  19. مریم افتخار

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر دروازوں کی 'ڈیزائننگ' کرتے ہوئے زنجیر لگانا بھول گیا ہے اور محبوب کو علم نہیں کہ 'نِری دیوار' کیسے کھٹکھٹاتے ہیں. کمیونیکیشن کی اس کمی کے باعث شاعر کو یہ شعر لکھنا پڑا مگر تب تک محبوب محلے کے باقی سب گھروں کے دروازے کھٹکھٹا کر بھاگ چکا تھا. اگلا شعر: کی مے سے ہزار بار توبہ رہتی نہیں برقرار...
Top