نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مزاج کیسے ہیں - 5

    خوش گوار! :) :) :)
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہی ہوگئے ہیں سب!
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے تھوڑی بہت گنجائش سے کام نہ بنے. انسان کو تو خود کو پہچاننے اور کھوجنے میں ایک عمر لگ جاتی ہے!
  4. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غیر لیں محفل میں بوسے جام کے ہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے (غالب) تشنہ
  5. مریم افتخار

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی!
  6. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شاید ابھی پہنچی نہ ہو بابِ قبول تک ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے توبہ
  7. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود کو دنیا سے مختلف جانا آگیا تھا مرے گمان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا (جون ایلیا)
  8. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نظر کہیں ہے، مخاطب کسی سے ہیں دل میں جواب کس کو ملا ہے، سوال کس کا تھا (بیخود دہلوی) مخاطب
  9. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب سے گیا ہے وہ مرا ایمان زندگی کافر ہو جس کے دل میں ہو ارمان زندگی (یحییٰ حضور عظیم آبادی) کافر
Top