ہم محمد سعد اور محمد عمر کو اس ہفتے کے منظر کش کا ٹائٹل بالترتیب جونئیر اور سینئر جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لیے صدقِ دل سے دعا گو ہیں. :)
یہ ہیں اردو محفل کے نئے رکن کے طور پر اپنا تعارف کروانے والے Shamshad Khan, جنہیں محفل کے کسی رکن نے کبھی نیا نہیں سمجھا. آج ہم سب انہیں پہلے ہزاری منصب پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. ایک ماہ میں ایک ہزاری ہونے والے اردو محفل پر کتنے اراکین رہے ہیں اس پر ایک سٹیٹ ہو سکتی ہے مگر امید ہے پہلے ہزار...