ابھی کل ہی یوں ہوا کہ میں اپنی فیلڈ سے متعلق چھوٹے بھائی کو کچھ سمجھا رہی تھی لیکن وہ سنی سنائی باتوں پر زیادہ یقین رکھ رہا تھا. میں نے کہا، میں نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے اور والدہ محترمہ نے بالکل آپ کے والا ری ایکشن دیا! بہت مزا آیا آپ کے کمنٹ کا بھی! :noxxx: