نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا اس لیے ہوا کیونکہ اس لڑی میں تبصرہ کرنے کے لیے الف بے پے شروع سے پڑھنے کی عادت پختہ ہو گئی ہے! :)
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پ سے کچھ لکھنے کے لیے بھی الف بے شروع سے پڑھنی پڑی!
  3. مریم افتخار

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو اقبال
  4. مریم افتخار

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    شاید اس لیے کیونکہ پاکستان میں تو پنجابی زبان بولنے والے لگ بھگ 45٪ ہیں.
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائبانہ ذکرِ خیر ہو رہا ہے کسی کا.
  6. مریم افتخار

    نئی غزل بھی محفل پر شریک ہونی چاہئیے، کیا ہی خوب صورت لکھا ہے! :)

    نئی غزل بھی محفل پر شریک ہونی چاہئیے، کیا ہی خوب صورت لکھا ہے! :)
  7. مریم افتخار

    زبردست! (:

    زبردست! (:
  8. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں بہادر شاہ ظفر داغ
  9. مریم افتخار

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ جرات ہے نہ خنجر ہے تو قصد خود کشی کیسا یہ مانا درد ناکامی گیا تیرا گزر حد سے (اقبال)
  10. مریم افتخار

    :)

    :)
  11. مریم افتخار

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    جہاں بھی ہیں، اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت کا سایہ کیے رکھیں. امید ہے کبھی نا کبھی ضرور آئیں گے!
  12. مریم افتخار

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    اور میں سمجھتی رہی کہ آپ سے تو رابطے میں ہوں گے!!!
  13. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انداز میں ہی اک اشارہ ہے!
  14. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ: ا ا د ر ز ع ق ن ہ ی
  15. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    الماس رنگ؟
  16. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے تو مرگ نظر آ رہی ہے!
  17. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لغت میں ہے بھی نہیں، جو سوچا گیا تھا اس کا کوئی اشارہ تو ملنا چاہیے!
  18. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسلام نگر؟
  19. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جانِ نگاہ و روحِ تمنّا چلی گئی اے نجدِ آرزو! مری لیلیٰ چلی گئی جون ایلیا روح
Top