’کیسگ کا قتل خالص شیطانی کارروائی ہے‘
کیسگ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھیں گذشتہ سال شام میں یرغمال بنالیا گیا تھا اور دوران قید وہ اسلام لے آئے تھے
امریکی صدر براک اوباما نے دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں امریکی مغوی عبدالرحمان کیسگ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اسے’خالص شیطانی کارروائی‘ قرار دیا...