زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46
تلاطم ڈال دیتے ہیں ،خدا کے بحررحمت میں گناہوں کی ندامت سے جو دو آنسو ٹپکتے ہیں
خالد محمود چوہدری
Post #1,128
نومبر 17، 2014
فورم:
اوراد و اذکار
درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46
یہ علم ، یہ حکمت ، یہ تدبُر ، یہ حکومت پیتے ہیں لہو ، دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
خالد محمود چوہدری
Post #1,126
نومبر 17، 2014
فورم:
اوراد و اذکار
درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
خالد محمود چوہدری
Post #1,125
نومبر 17، 2014
فورم:
اوراد و اذکار
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاباش بہت اچھے
خالد محمود چوہدری
Post #4,656
نومبر 17، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ میری ضد ہے تجھے تجھ سے مانگنا ورنہ خدا سے مانگوں جو تجھ کو تو تُو ابھی مل جائے شمیم روش
خالد محمود چوہدری
Post #4,618
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی
خالد محمود چوہدری
Post #4,617
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پیار اور محبت اُس دور کی بات ہے فراز جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے
خالد محمود چوہدری
Post #4,616
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
صدیوں کی چُٹکی میں لے کر دن سب آگے بڑھ جاتے ہیں سلمان صدیقیؔ
خالد محمود چوہدری
Post #4,615
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کر شہر کا شہر مُسلمان ہوا پھرتا ہے
خالد محمود چوہدری
Post #4,614
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پرکھا جو دوستوں کو تو محسوس یہ ہوا اس شہر میں کسی سے میری دوستی نہیں
خالد محمود چوہدری
Post #4,613
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دوبارہ لوٹ رہے ہیں یہاں کے لوگ انہیں لٹے ہوئے جو یہاں کارواں چلے آئے صابر ظفر
خالد محمود چوہدری
Post #4,612
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میرا دُکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
خالد محمود چوہدری
Post #4,611
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میں خون بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں امیر شہر بتا ! یہ حلال ہے یا نہیں ؟؟
خالد محمود چوہدری
Post #4,610
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تعداد میں بہت تھے،کم کر دیے گئے ہم ساتھ کے قبیلے میں ضم کر دیے گئے
خالد محمود چوہدری
Post #4,609
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خلقت پہ سادگی کا میں الزام کیا دھروں جتنے شگاف تھے میری دانائیوں میں تھے
خالد محمود چوہدری
Post #4,608
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
لوگ کہتے ہیں دُعا کے لیے مجھے کس قدر رب نے میرے عیب چُھپا رکھے ہیں
خالد محمود چوہدری
Post #4,607
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نیکیاں کر کے جو دریا میں ڈال دو گے ابھی وہی طوفان میں کشتی بن کر ساتھ دینگی کبھی
خالد محمود چوہدری
Post #4,606
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پِھر اُن کی گلی میں پہنچے گا، پھر سِہو کا سجدہ کر لے گا اِس دل پہ بھروسہ کون کرے، ہر روز مُسلماں ہوتا ہے
خالد محمود چوہدری
Post #4,605
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ﻭﮦ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﻮ ﮬﻢ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﭘﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ
خالد محمود چوہدری
Post #4,604
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خالد محمود چوہدری
Post #4,603
نومبر 17، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top