نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرا لہجہ، میری باتوں کا اثر دیکھتے ہیں بھیک دینے میں بھی اب لوگ ہنر دیکھتے ہیں
  2. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عالم ذات میں درویش بنا دیتا ہے عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
  3. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقبل تمھیں پتا نہیں، ماضی جو "حال" کرتا ہے
  4. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر - 2

  5. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بتاؤں تمہیں اک نشانی اداس لوگوں کی کبھی غور کرنا. یہ ہنستے بہت ہیں
  6. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنی خرابیوں کو پسِ پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
  7. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
  8. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کی جنگلی حیات

    شکریہ جناب شاہ صاحب
  9. خالد محمود چوہدری

    پولیو ویکسین، خود کش حملے یا بم دھماکے؟

    شکریہ جناب واجد حسین شاہ صاحب
  10. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ پہ آکے ہمیشہ اٹک جاتا ہوں
  11. خالد محمود چوہدری

    انگریزی کی محدودیت

    جیندے رؤ خوش رؤ
  12. خالد محمود چوہدری

    انگریزی کی محدودیت

    جس وجہ سے وہ آگے ہیں وہی چیز ہم میں نہیں ہے اور ہم سب سے پیچھے ہیں
  13. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ملتا ھوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ھوں شان سے میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ھوں
  14. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت یکساں نہیں رہتا کبھی سن لے اے دوست کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رُلانے والے
  15. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
  16. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﭨُﻮﭨﯽ ﭘُﮭﻮﭨﯽ ﺍﮎ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺸﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ تھا ،، ﮐﻞ ﺷﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ……!!
  17. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلوں میں فرق پڑ جائے تو اتنا یاد رکھنا تم دلیلیں ، منتیں اور فلسفے بے کار جاتے ہیں
  18. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کی جنگلی حیات

    لائسنس دینے والوں میں؟
Top