نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    شکریہ arifkarim
  2. خالد محمود چوہدری

    عصبیت جاہلیہ کا مہلک مرض- مفتی منیب الرحمن

    شکریہ لئیق احمد,بھائی
  3. خالد محمود چوہدری

    تصویر پر لکھنا۔۔؟

    Paint.NET بھی ایک سوفٹوئر ہے جسے آپ اس مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
  4. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت یکساں نہیں رہتا کبھی سن لے اے دوست کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رُلانے والے
  5. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہجوم غم میں لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں مجھ سےکوئی مجھ سا نہیں دیکھا جاتا
  6. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے وہی خُدا ہے
  7. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے یہ سوچ کر نہیں بوئے خوابوں کے درخت کون صحرا میں لگے شجر کو پانی دے گا
  8. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تصویر شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس ہے
  9. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    احتیاطاً بجھا سا رہتا هوں جلتا رہتا تو راکھ ہو جاتا
  10. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہراً سب فکرمند نظر آتے ہیں شمشاد بھائی کی غیر حاضری پر ۔کوئی خبر نہیں دیتا ان کی
  11. خالد محمود چوہدری

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء)
  12. خالد محمود چوہدری

    ڈر

    سر جی آپ کے ڈر سے تو انسان انڈے دے دیتا ہے۔۔۔۔ بیکری والا
  13. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیافت اُڑائی تھی جی
  15. خالد محمود چوہدری

    کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

    کاپی پیسٹ ہی آتا ہے یار ہمیں
Top