نتائج تلاش

  1. سید عمران

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار۔۔۔ نہ ہم جاوید چوہدری کی طرح افسانچے لکھتے ہیں نہ سماء نیوز میں نیوز کاسٹر ہیں۔۔۔ لنک بنے نہ بنے ہر جگہ ہمارا نام ٹانگ دیں۔۔۔ اچھی ٹانگ صحیح ہوئی آپ کی!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  2. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    کسی نے کسی کو کچھ نہیں دکھایا۔۔۔ سب کی اپنی اپنی قوت متخیلہ کام کررہی تھی۔۔۔ خواب کے بارے میں احادیث کچھ اور وضاحت کرتی ہیں!!!
  3. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ان باتوں کا ہمارے سوال سے کیا ربط ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟ دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔ کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
  5. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ہر شخص نے الگ الگ چیزیں دیکھیں یعنی اپنی اپنی قوت متخیلہ کے زیر اثر۔۔۔ پیر صاحب کا زیارت کرانا اس وقت مانا جاتا کہ سب کو ایک جیسی چیز نظر آتی۔۔۔ نیز دینی و دنیاوی لحاظ اس سب کا حاصل کیا ہے؟؟؟
  6. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    یہ کیسے پتا چلا؟؟؟
  7. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    یہ تو کُل آٹھ چیزیں ہو گئیں!!!
  8. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    مثلاً آپ نے کیا دیکھا۔۔۔ اور کون سی بات معلوم کرنی ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    مراقبہ اور خواب بالکل الگ چیز ہے۔۔۔ ہمیں نہیں معلوم یہ کون صاحب ہیں اور کیا عمل کیا تھا!!!
  10. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    بات وساوس کی نہیں، تجسیم کے بارے میں پوچھی تھی!!!
  11. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    نظریہ کی کوئی ایسی بنیادی بات جس کی وجہ سے یہ نظریہ سمجھ میں آسکے؟؟؟
  12. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    یعنی ملکہ بلقیس کو خط دینا اور خیال پر دسترس کا آپس میں ربط سمجھ میں نہیں آیا!!!
  13. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    نور الدین زنگی!!!
  14. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ۱)انسان کے پاس کسی دوسرے کو خواب دکھانے کی قوت ہے نہ خود اپنے آپ کو، چاہے مرشد ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ ۲)یقین اور خواب میں تضاد ہے۔۔۔ ۳) خیال اور خواب پھر گڈمڈ ہوگئے۔۔۔ ۴) توبہ، معاذ اللہ۔۔۔ شیطان کی کیا مجال کہ ایک اینٹ تک بنا سکے چہ جائیکہ اللہ تعالیٰ کی قوت کے مقابل آئے!!!
  15. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    اس دور میں تو کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ میں بھی کئی لوگوں نے آپ کی زیارت کی بلکہ آپ کے ساتھ تعاون اور محبت بھی کی۔ آپ کو جانا تو لیکن مانا نہیں۔ کیا وہ نجات پانے والوں میں سے ہوگئے؟؟؟
  16. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    یہ بات عقلاً اور نقلاً درست نہیں!!!
  17. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    یہ کس نے کہا کہ وساوس خوابوں کو کہتے ہیں؟؟؟ خوابوں میں آدمی بڑے سے بڑا گناہ کرلے اس پر کوئی مواخذہ نہیں، نہ خوابوں کی نیکی پر اجر ملتا ہے۔ نہ خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے والا صحابی ہوجائے گا۔ خواب اور خیال الگ الگ شے ہیں۔ ۲) شعبدہ بازیوں کا تعلق خواب سے نہیں جاگتی آنکھوں...
  18. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    ۱)حضرت موسیٰ اس موقع پر تو نہیں ڈرے تھے۔۔۔ ۲) اللہ نے کیا دکھانا چاہا اور کیا دیکھا گیا؟؟؟
  19. سید عمران

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    برائے کرم چند باتوں کی وضاحت فرمادیں۔۔۔ سرخ کیے گئے الفاظ کا باقی پیرا سے کیا ربط ہے؟؟؟
  20. سید عمران

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    ہائیں، یہ ہماری سمجھ کو کیا ہوتا جارہا ہےکہ آپ کی سمجھ کے لیول تک آگئی۔۔۔ مطلب یہ کہ تابش بھائی ہم بھی نہیں سمجھے۔۔۔ کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے۔۔۔ یعنی رگ اکڑ گئی!!! :idontknow::idontknow::idontknow:
Top