نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    یعنی مرچیں دونوں جانب لگیں گی اگر ایک دوسرے کا لحاظ نہ رکھا جائے تو؟؟؟
  2. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    شرعی سزاؤں سے ملکی خوشحالی میں رکاوٹ بننے کی مثالیں؟؟؟
  3. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    ہمیں تو تمام لبرلز اسی قسم کے نظر آئے کہ تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔۔۔ آپ مزید تفصیل فرمائیں تو معلومات میں اضافہ ہوگا!!!
  4. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    معلوم ہوا فساد کی جڑ توہین کرنا ہی ہے۔۔۔ اس جڑ کا جڑ سے خاتمہ کیوں ضروری نہیں؟؟؟
  5. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    پاکستان تو مغربی فرمائش پر جان دینے کو حاضر ہے!!!
  6. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    کون سا قانون؟؟؟ کیسا عمل؟؟؟
  7. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    جس اصول کے تحت مذہبی قانون کی توہین جرم نہیں، اسی اصول کے تحت ملکی قانون کی توہین کیوں جرم ہوئی؟؟؟
  8. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    کون سا اسلامی قانون خوشحال ملک بننے کی راہ میں رکاوٹ ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    نام نہاد۔۔۔ محض تسلی ینے کے لیے!!! ہوتا تو اس کے برعکس ہے۔۔۔ راتوں رات بغیر لین بنائے، ٹکٹ کٹائے ولایت روانہ کردیا جاتا ہے!!!
  10. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    عرصہ دراز بعد کوئی بات بالکل صحیح کہی۔۔۔ حکومت کا اصل کام لاء اینڈ آرڈر پر عمل کرنا ہے۔۔۔ ملک میں عدل و انصاف اور امن و سکون ہوگا تو لوگ کاروباری مواقع خود پیدا کرلیں گے!!!
  11. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    کاروباری لوگوں سے سرسری کھید کرید بھی کریں تو ہوش اڑ جائیں گے کہ بظاہر معمولی سا کاروبار کرنے والا بباطن کیا کما رہا ہے۔۔۔ پھر اسے کاروبار چھوڑ کر ملازمت کرنے کا کہیں اور خدا کی قدرت کا تماشہ دیکھیں!!!
  12. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    ملازمت پیشہ لوگ عموماً شاکی ہی رہتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ اپنی مرضی کے مطابق پیسہ نہیں کما سکتے۔۔۔ جب انہیں ملازمت چھوڑ کر بزنس میں آنے کا کہو تو ملازمت کے قصیدے شروع کہ کم از کم ہر ماہ معین رقم تو ہاتھ آتی ہے۔ کاروبار میں کچھ نہیں پتا آئے آئے نہ آئے نہ آئے۔۔۔ بس ملازمت اس سے اچھی ہونی چاہیے!!!
  13. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    کان ادھر لائیں۔۔۔
  14. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    دیکھا گیا ہے کہ کاروباری ذہن کے لوگ تجارت کے قصیدے پڑھتے ہیں۔۔۔ اور ملازمت پیشہ لوگ جاب کے گن گاتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    آپ نے ہی کہا تھا۔۔۔ وہ تو بھلا ہوا تشریح کا کہ بات نبھ گئی!!!
  16. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    اس سارے گھڑاک کا خلاصہ یہ نکلا کہ مہنگائی غریبوں کے لیے زحمت کی زحمت رہی۔۔۔ رہی بات کاروبار کی تو اس وقت جو لوگ کاروبار کرہے ہیں وہ سخت پریشان ہیں۔۔۔ اشیائے صرف کی گرانی کے باعث خریداری نہایت کم ہوگئی۔۔۔ لوگ ضروریات زندگی کی صرف وہ اشیاء خرید رہے ہیں جن کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہے۔۔۔ ہمارا...
  17. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    وہ کیسے؟؟؟ پیسے کے بغیر کاروبار کیسے چلے گا؟؟؟
  18. سید عمران

    مہنگائی نعمت ہے

    کیا عوام کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ آپ کا کاروبار چل سکے؟؟؟
Top