نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور بچپن کا یاد آرہا ہے ہمیں ۔ دو بکرے جو بندھے ہیں گھر میں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت ہو مریضوں کے لیے ۔ آمین۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں ابھی ہم نے پکوڑے اور سموسے کھائے بارش میں۔ گھروں ہی بنے ہوئے۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لش پش بوندا باندی ہورہی ہے یہاں تو۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر بھر کے پیو تو حساب بھی کلو کا لگاؤ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بھی تو ہے۔۔ لگی والیاں نوں۔نیند۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم ہے۔ عید کا موتی ۔واہ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ بھائی کے گھر ڈالا ہم نے اور عید تک یہیں رہیں گے۔ مزے سے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیر تک ٹریفک اور بارش میں پھنسے رہے ہم بھائی کے گھر آتے ہوئے۔
  10. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #167 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اندازہ ہوا کہ واقعی کچھ ہوا تو ہے۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے فرائض منصبی پورے ہوئے، اب دس دن تعطیل ہو گی۔ اور ہم ریلیکس۔
  13. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد :17065 تاریخ: 6 جولائی 2022 وقت: 3:20 سہ پہر پاکستان
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چپ چاپ خیریت کی دعا کرتے رہتے ہیں ہم سب کے لیے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ لیکن ۔۔۔ہم تو حبس کو مذکر کہتے ہیں۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژرف بینی سے دفتری کام میں گھر پر ہی مشغول ہوتا ہوں اور بجلی چلی جاتی ہے ۔ بڑی مایوسی ہوتی ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لش پش موسم ہو رہا ہے آج کل کراچی کا بارشوں سے ۔ کچھ گرمی بھی ہوجاتی ہے لیکن رم جھم پھوار نت کا پیار یاد دلاتی ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    مشاعرہ سالگرہ کا ہے اور طرح کی کوئی سخت شرط نہیں اگر محض اپنا کوئی کلام ہو تو بھی ٹھیک ہے۔
  19. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    فوجی مزاجوں کے لیے شاندار اور دلچسپ بھی۔
  20. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بیٹا دراصل ایسا نہیں ،بلکہ ہم ذرا کچھ مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔
Top