نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ سائنس کا زمانہ ہے۔ آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت آسان ہے جواب۔ خلا میں جہاں سے تارے آئیں۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی جلدی بھاگ رہے ہیں لوگ باگ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حماقت تو نہیں کی میں نے کوئی۔ یا کی ؟۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات یہ ہے کہ قینچیوں کا استعمال درست کرنا چاہیئے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غش کھا کر گر پڑا ہوگا۔ اور اگر وولٹیج ہائی ہوا تو میں خاموش ہوجاتا ہوں ، کہنا مشکل ہے۔ ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ نہیں ثمرین نے ایسا کیوں کہا ۔تم سب لوگ یقینا اسے تنگ کرتے ہو۔۔۔ مجھے تو یقین نہیں آتا بھئ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بھی پلانے کا دل کرتا ہے انہیں خوب۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر بھی ان کا اتنا اچھا لگتا ہے کہ انہیں اپنا کہنے کی آرزو ہوتی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے اتنی جلدی کیسے آئیں گی ؟
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    مائی باپ کو مائی فادر یا میرا باپ کیوں نہیں کہا جاتا۔ یہ تو کوئی بتائے مجھے اور ایک بے چین شخص کے فکری خلجان کو رفع کرکے راحت پہنچانے کا ثواب پائے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح خبر ہے بالکل۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ غلط ہو گیا مجھ سے۔ لیکن جائیداد بہر حال ضبط ہو گی ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط کی جائے گی آپ کی جائیداد۔ یہ حکم ملا ہے لاہور ہائیکورٹ سے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو اندازہ ہوا کہ ابھی تو پورے دس دن ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہے کہ براجمان ہیں ہم فرائض منصبی پر ہم اور کبھی کبھی یہاں جھانک بھی لیتے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارہ نے صبح چائے بنا کر ہمیں پیش کی آج۔ انتہائی پرلطف۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف آج بہت مصروف رہا آنلائن ڈیوٹی بھی کی۔ ساری رات سفر بھی کیا تھا۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت سے پہنچے ہم وطن کو۔ لیکن دو گھنٹے تاخیر ۔
  20. سید عاطف علی

    انٹرنیشنل تقریبا فلائٹ تیار۔ اب گھنٹاگھنٹا شروع۔ الحمد للہ

    انٹرنیشنل تقریبا فلائٹ تیار۔ اب گھنٹاگھنٹا شروع۔ الحمد للہ
Top