نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ صرف باسیوں سے بلکہ تازہ محفلین کی طرف سے بھی ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط بات ہو جاتی اگر یوں ہوتا تو۔ بس تنہائی ہے ۔لیکن بس شام تک پھر سب سیٹ ہی سیٹ خدا ئے تعالیٰ کے فضل سے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری بھی دعوت ہے کیا ؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم یہ ہوا کہ سب گھر والے دعوت مین گئے ہیں اور ہم فرائض منصبی گھر میں لیے اکیلے بیٹھے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوردار طلب ہو رہی ہے چائے کی۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ تو بتائیے کہ شکر کتنی چاہیئے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    Tea Tea آج میں نے بنائی۔، ثمرین بھی پئے گی اور باقی سب بھی آجائیں۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت سلامتی اور سہولت کی نیک خواہشات۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح طریقہ یہ ہے کہ قینچی سے کتر لیا کرو سبزی کے پارچے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل ہم تمہارے لیے کچھ بنائیں گے ۔ محفلیں اور ثمرین بھی شامل ہوں گے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم اسے آئس کریم بھی کھلائیں گے اور چائے بھی پلائیں گے ۔ مگر الگ الگ اوقات میں۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئس کریم ہماری بٹیا نے کھائی اور ہم نے فالودہ اور شیک وغیرہ ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اسے پلایا بھی تو کرو کبھی کبھی۔ کل ہم اسے پلائیں گے چائے۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی ہم اپنے ہمشیرہ اہلیہ اور بچیوں سمیت آئس کریم کھا کر آئے ہیں ابھی۔ چائے ذرا ٹھہر کر پئیں گے۔ سبز والی۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھک بھی تو جاتی ہے بیچاری ثمرین اس کا بھی خیال رکھا کرو بھئی۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے۔۔۔ لیکن حق بات پر اڑنا ضد نہیں استقامت ہے۔
  17. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #173 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سمجھے کہ اب کوئی پیغام ہ سے آئے گا۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری نہیں ہوئی مگر بارش ہوئی۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کرو غم کا ذکر کیا کرنا ۔ عید کے دنوں میں خوش باش ہو جاؤ۔
Top