نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بارش تیز ہوگئی دوبارہ ۔شاوا۔

    بارش تیز ہوگئی دوبارہ ۔شاوا۔
  2. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اففف خدایا آج کے فرائض منصبی خیالی انتظامیہ کی نذر ہوتے جارہے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    میں تو بکریوں کے معاملے میں ہی سیرئیس ہو جاتا ہوں ۔
  4. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    من ترا جاسمن بگویم تو مرا عاطف بگو،
  5. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    حالانکہ کہ لینا چاہیئے تھا ۔
  6. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    لو بھئی پہلا ووٹ جاسمن بٹیا کے لیے ۔
  7. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    کان پھٹ گئے بھئی ہمارے تو ۔:LOL:
  8. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    مراسلے: 17,148 تاریخ: 26 جولائی 2022 وقت: 11:42صبح
  9. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ارے میں بھی حیران ہوں کہ تمہارے ہوتے ہوئے بھی میں نے بکری کے بچوں پر بھیڑ کے بچوں کو کیوں فضیلت دے دی۔
  10. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بھیڑ کے بچوں کی طرح معصوم تو ہیں سب محفلین۔ ان بیچاروں پر کیا انتظامی جمع خرچ ۔
  11. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    وہ لاڈلی ہے ہماری ۔کیوں نہیں کام آئے ہمارے۔
  12. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ایک کیتلی پکی تمہاری ۔ اب سمجھ جاؤ بس۔
  13. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    آج کل یہی ریٹ سننے میں آرہا ہے۔ ایوریج۔ :)
  14. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بیس کروڑ میں بک جائیں گے ووٹ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ایسی بھی کیا بد دلی بیٹا۔
  16. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بیس کروڑ میں بک جائیں گے ووٹ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    شبستان سرور جلد سوم پروف دھاگہ

    دو یا تین صفحات جن میں کچھ الفاظ نیلے ہوں وہ ہو گئے ہیں ۔ آج دوبارہ دیکھنے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ہم نے سبز چائے کی فرمائش کردی۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت مزیدار پکوڑے اور فرائز ابھی بنائے تھے ہماری بٹیا نے بارش میں۔ اب چائے بنانے گئی ہے۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت لگا کر سیدھا کرنا پڑے گا اب لڑی کو۔
Top