نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاری رہتا ہے ہم پر فرائض منصبی کا سلسلہ ۔ سو مصروف ہی رہنا پڑتا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    بارش تیز ہوگئی ۔شاوا۔

    بارش تیز ہوگئی ۔شاوا۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات بھر بوندا باندی رہی یہاں ۔ ابھی بھی موسم یونہی عاشقانہ سا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن ہے کہ منڈیر سے کوا نہ گرادے ۔ آپا۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی سے ش کی کمی لگی سو وہ پوری کردی۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش ۔ کیوں نہیں ۔ حوصلہ افزا باتیں ہمیں پسند ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو میں بھی کچھ لکھ ہی دیتا ہوں۔ چائے۔
  8. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مجھے بھی یہی یاد آرہے تھے ویسے۔
  9. سید عاطف علی

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    مجھ سے بدل لیں ۔ میں تو بہت زیادہ ہوں۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم !بھئی ہم نے سنا لاہور میں آک بہت بارش ہو رہی ہے ۔تصدیق یا تردید کیجیے ذرا۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے لگتا ہے یہ سولر سب سے اچھا ہے بشرطے کہ چھت پر مناسب جگہ ہو،
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کیا جائے نہ کام ڈھنگ سے ہوتا ہے نہ آرام بجلی نے بہت تنگ کیا ہے بھئی ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت بازو پر اعتماد رکھیے اپنی بٹیا۔ فوجیوں کی طرح۔ ہم بیٹیوں کو بہت مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی غفلت کیا ہوئی سب بیچاری ثمرین کو کوسنے لگے ۔ رحم کی ایپل ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن ہم یہاں کبھی کبھی جھانک بھی لیتے ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی کوزی سے ڈھانپ کر پیش کریں گی نبیلہ بٹیا چائے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرائی کرتے رہیں ائیرلائن والے لا کر دیں گے ضرور۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریل میں بیٹھ کر اجزائے ترکیبی لینے تو نہیں گئیں اپنی آپا۔
Top