اے حاتم سنو !!!
میں چک نمبر 733 جنوبی کا امام مسجد تھا، علاقے بھر میں میرے جیسا خطیب کوئی نہ تھا۔ اسلامی دنیا کے مسائل پر میری ہمیشہ نظر رہتی تھی اور میں شب و روز مسلمانوں کے فکری انحطاط، اس کے اسباب اور انکے سدباب کےلئے متفکر رہتا تھا۔ دور دور سے لوگ میرا وعظ سننے آتے تھے۔ میں سماج کی ہر برائی...