مغل صاحب یہ شعر امیرالاسلام ہاشمی کا نہیں بلکہ مجید لاہوری کا ہے۔
حوالے کے لیے دیکھیے یہ دھاگہ جس میں آپ نے خود اسے مجید لاہوری کا کہا تھا۔
م ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
سندھ میں سب پناہ گیر ہوئے
دل کی بربادیوں میں کیا شک ہے
جب رقیب آپ کے مشیر ہوئے
ہم نے “بی اے“ کیا کلرک بنے
جو مڈل پاس تھے...