میں تو بھول چلی بابل کا دیس - لتا منگیشکر
فلم: سرسوتی چندر
موسیقی: کلیان جی آنند جی
http://www.videogeet.com/view_video.php?viewkey=538c593fbdabb0c5ef2c
ن م راشد نے غزلیں بھی کہی تھیں لیکن بہت کم تعداد میں لیکن ان غزلوں کا اتا پتہ کہیں نہیں ملتا۔ ن م راشد نے بہرحال نثری نظم کبھی نہیں کہی ۔ اور یہ غزلیں یقیناً ن م دانش کی ہی ہوں گی۔ شکریہ مغل صاحب!
بھائی پیاسا صحرا، ن م راشد کے یہ اشعار اور غزلیں آپ کو کونسی کتاب یا سائٹ سے ملی ہیں؟ کیونکہ میرے پاس کلیاتِ ن م راشد ہے لیکن اس میں کوئی پابند نظم یا غزل موجود نہیں ہے ۔ سب آزاد نظمیں ہیں۔ مہربانی ہوگی اگر آپ یہ بتا سکیں۔
حضور عالیٰ بابا جانی کو تو سمجھ میں آسکتی ہے آپ کی غزل مگر ہم تو طفلِ مکتب ٹھہرے اور آپ جغادری شاعر۔ ;) ہم نے تو ابھی اتنا آٹا نہیں کھایا جتنا بابا جانی نمک کھا چکے ہیں۔