نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اردو محفل سے سوال

    حضور آپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ 1965 کی جنگ میں ملکہء ترنم نورجہاں کے نغموں سے محاذِ جنگ پر وہ جذبہ پیدا ہوتا تھا کہ مٹھی بھر فوج بھی دشمن کی ٹڈی دل فوج سے لڑ جاتی تھی۔ بس اس بات کو ذہن میں رکھ کر دوبارہ یہ شعر پڑھیے۔ بلبل ملکہ ترنم نورجہاں کو سمجھیے اور ہماری فوج کو کبوتر، خود بخود سارا شعر کھل...
  2. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    خلوت میں چلے گئے کیا ؟ جلوہ دکھا کر پھر سب غائب؟ بھئی کہاں رہ گئے؟
  3. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    واہ حضور ہم آپ کو صحت مند دیکھنے پر تلے ہوئے ہیں اور آپ اختلاجِ قلب کا شکار ہونا چاہ رہے ہیں۔ یعنی کسی طرح صحت مند نہ ہونا پڑجائے۔ چہ خوب۔ :eyerolling:
  4. فرخ منظور

    لتا جیسے رادھا نے مالا جپی شام کی۔ لتا منگیشکر

    بہت شکریہ سعود بھائی لیکن میری معلومات کے مطابق دونوں نام ہی مستعمل ہیں۔ شیام بھی اور شام بھی، اور اس گانے میں بھی لتا شام ہی کہ رہی ۔
  5. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ اسی ریاضی میں الچھے رہیے، بہت سی الجھنوں سے نجات دے گا۔ :smile2:
  6. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    جناب سعود صاحب آپ کو میں نے م س ن اور یاہو پر ایڈ کیا ہے۔ براہِ مہربانی میری ریکوییسٹ سوئیکار کیجیے گا۔
  7. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    حضور ہم بھی آپ کو شعری نسخے سے ہی صحت مند کریں گے فکر نہ کریں۔ :wink2:
  8. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    تو پھر قاتل کون ہے اور مقتول کون؟ یا یونہی فلمی انداز میں قتل ہورہے ہیں؟
  9. فرخ منظور

    ایک خوبصورت بحر ۔ بحرِ خفیف (محمد وارث)

    اصل میں وارث صاحب کو خفیف نوازی کہنا چاہیے تھا۔ آخر بحرِ خفیف پر بات ہورہی ہے۔ :act-up:
  10. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    بہت خوب تو کیا قتل قتل کھیلا بھی جا سکتا ہے؟
  11. فرخ منظور

    لتا جیسے رادھا نے مالا جپی شام کی۔ لتا منگیشکر

    جیسے رادھا نے مالا جپی شام کی گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: تیرے میرے سپنے موسیقی: ایس ڈی برمن
  12. فرخ منظور

    کشور کمار خزاں کے پھول پہ آتی کبھی بہار نہیں

    شکر ہے ابھی لوگوں کو اچھی موسیقی پسند ہے۔ :openmouthed: بہت شکریہ فہیم بہت خوبصورت گانا ہے۔ گلوکار: کشور کمار فلم: دو راستے موسقی: لکشمی کانت، پیارے لال شاعر: آنند بخشی
  13. فرخ منظور

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ! - روزن دیوار سے- عطا الحق قاسمی

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ!....روزن دیوار سے …عطاہء الحق قاسمی 1/15/2009 ہم لوگوں کو”ناشکری“ کی سزا تو ملنا ہی تھی، بھلے وقتوں میں چور ہوا کرتے تھے ہم نے ان کی قدر نہیں کی، چنانچہ وہ معاشرے سے غائب ہوگئے۔ اب ایک طویل عرصے سے ڈاکو سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں وہ جس گھر میں داخل ہونا چاہئیں...
  14. فرخ منظور

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان! روزن دیوار سے - عطاء الحق قاسمی

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان!,,,,روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی 1/4/2009 میں نے ملک صاحب سے کہا”ملک صاحب!آج کل لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ، ایک گھنٹے کے لئے بجلی آتی ہے اور پھر کئی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے، عوام اس صورتحال کی وجہ سے ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں“۔ اس پر ملک صاحب نے...
  15. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    بہت شکریہ امید اور محبت۔ :)
  16. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    فاتح صاحب ہم تو خود نسخے لکھ لکھ کر دیتے ہیں۔ آپ نے بھی کوئی مجرب نسخہ لکھوانا ہو تو رابطہ کیجیے گا۔ ;)
  17. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ۔ صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار لے کر آیا مرغے چار ہر مرغے کی اِک اِک مرغی ہر مرغی کے انڈے چار ہر انڈے میں دو دو چوزے ہر چوزے کی چونچیں آٹھ ہر اِک چونچ میں چھ چھ لڈّو ہر لڈّو کے دانے ساٹھ کتنے دانے بن گئے یار جلدی جلدی کرو شمار از صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم
  18. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی - صوفی تبسمّ

    بہت غلطی ہوگئی۔ انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ واقعی سارہ پاکستان ٹھیک کہہ رہی تھیں یہ نظم نامکمل تھی۔ ایک صفحہ میں دیکھ ہی نہ سکا اور دو بند رہ گئے۔ اب نظم کو مکمل کر دیا گیا ہے۔
  19. فرخ منظور

    Game of Words

    yummy next again y...
  20. فرخ منظور

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    میں نے پہلے یہ غزل پوسٹ کی تھی لیکن اس میں کچھ شعر کم تھے۔ اس غزل کو دوبارہ مکمل کرکے پوسٹ کر رہا ہوں اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا بے وفا کہنے کی شکایت ہے تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا ذکرِ اغیار سے ہوا معلوم حرفَ ناصح برا نہیں ہوتا کس کو ہے ذوقَ تلخ کامی لیک جنگ بن کچھ مزا...
Top