عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی محض اک پل میں انسان صدیوں کا فاصلہ طے کر لیتا ھے، بیچ کی ساری عمر رائیگاں ہو جاتی ھے، وہ سارے پل جو گزرے بھی نہیں، ہتھیلیوں سے پھسل کر کہاں چلے جاتے ہیں کسی کو خبر نہیں ہوتی۔
-- پیر کامل
جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی...