اس کو چھوڑنےکےلیےتوپہلےآپ کواپنےنفس کےگھوڑے کواپنےتابع کرناپڑھےگا،،،اسے کوچھوڑنےکی باری تو بہت بعدمیں آئےگی،،،جب آپ عشق کی پیک پہ پہنچ جائےگہیں :)
اور پھر یوں ہوگا کہ عشق حقیقی میں یوں گم ہوجائے گے کہ،،،
رہ عشق میں جو ہوا گزر ، دل و جاں کی کچھ نہ رہی خبر
نہ کوئی رفیق نہ ہم سفر ، مرے ساتھ بے...